the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
گرمائی دارالحکومت سری نگر کے پائین شہر کے صفا کدل رانگر کوچہ میں آتشزدگی کے ایک پراسرار واقعہ میں لکڑی کا ایک کارخانہ (ختم بند کارخانہ) مکمل طور پر خاکستر ہوگیا ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ رانگر صفاکدل



میں واقع لکڑی کے ایک کارخانے میں جمعہ کو سہ پہر کے وقت آگ نمودار ہوئی۔انہوں نے بتایا کہ اگرچہ فائرٹینڈرز آگ کو پھیلنے سے روکنے میں کامیاب ہوئے تاہم آگ کی اس واردات میں لکڑی کا کارخانہ مکمل طور پر خاکستر ہوگیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.